مختلف اداروں کے افسران کو بلیک میل کرنے والی دوشیزہ گرفتار

مختلف اداروں کے افسران کو بلیک میل کرنے والی دوشیزہ گرفتار

‏لاہور:(ہم دوست نیوز) ایف آئی اے سائبر ونگ لاہور کی نواب ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مختلف اداروں کے افسران کو بلیک میل کرنے والی دوشیزہ حنا محمود گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمہ بڑے بڑے افسران کو بلیک میل کر کے لاکھوں روپے بٹور چکی ہے ۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزمہ کے موبائل سے درجنوں نازیبا تصاویر اور ویڈیوز برآمد کر لیں ۔

Leave a Reply