قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر عمران شاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

بذریعہ umer bhinder
172 مناظر

قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر عمران شاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
گوجرہ:(ہم دوست نیوز) پاکستان کے مایہ ناز ہاکی پلئیر اولمپیئن عمران شاہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے۔عمران شاہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اولمپئین عمران شاہ قائداعظم روڈ پر اپنے میڈیکل سٹور پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد فائرنگ کر دی، نامعلوم افراد نے ان کے بھائیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز کھوکھر جائے نے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔

Related Articles

Leave a Reply