میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب ؟ بڑی خبر آ گئی

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کب ؟ بڑی خبر آ گئی
لاہور:(ہم دوست نیوز) ‏انٹر میڈیٹ (12 ویں) کا رزلٹ کا اعلان کل 14 اکتوبر شام 5 بجے جاری ہوگا۔
میٹرک (10ویں کلاس) کا رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شام 5 بجے کیا جائے گا۔
تمام بورڈز کو رزلٹ کے اعلانات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

Leave a Reply