پاکستان کا ایسا شہر جس نے کورونا کو شکست دے دی

بذریعہ umer bhinder
92 مناظر

پاکستان کا ایسا شہر جس نے کورونا کو شکست دے دی، جانیئے
پنڈی بھٹیاں :(ہم دوست نیوز) پاکستان میں ایک ایسا شہر بھی ہے جس میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران عالمی مہلک وبا کورونا کا ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا۔
پنڈی بھٹیاں شہر میں تین ماہ کے دوران کورونا کا ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا ،شہر بھر میں زندگی کی رونقیں لوٹ آئیں۔
پنڈی بھٹیاں میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو چکی ہے، جبکہ مقامی انتظامیہ نے شہریوں سے این سی او سی کی ہدایت کے مطابق ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے پر زور دیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply