عوام کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے،پریشانی والی خبر آ گئی

عوام کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے،پریشانی والی خبر آ گئی
‏لاہور:(ہم دوست نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تو ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق‏ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کر دیا ہے ۔
‏لاہور سے کراچی کا کرایہ 3600 سے بڑھا کر 3800 روپے کر دیا گیا۔
‏لاہور سے پشاور کا کرایہ 1500 سے بڑھا کر 1600 روپے کر دیا گیا۔
‏لاہور سے ملتان کا کرایہ 1150 سے بڑھا کر 1250 روپے کر دیا گیا۔
‏لاہور سے سیالکوٹ کا کرایہ 500 سے بڑھا کر 600 روپے کر دیا گیا
‏لاہور سے خانیوال کا کرایہ 1000 سے بڑھا کر 1100 روپے کر دیا۔
‏لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1250 سے بڑھا کر 1350 روپے کر دیا گیا۔
‏لاہور سے مری کا کرایہ 1600روپے سے بڑھا کر 1700روپے کر دیا گیا۔

Leave a Reply