کوئٹہ :یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے زور دار دھماکہ

کوئٹہ :یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے زور دار دھماکہ
کویٹہ:(ہم دوست نیوز) ذرائع کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے زور دار دھماکے کی اطلاع ہے ۔ یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے کھڑی پولیس وین تباہ ہو گئی ۔
ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کے سامنے صبح سے بی ایس او کا دھرنا بھی جاری تھا ۔‏ بم دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار شہید 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

نوٹ :خبر میں مزید معلومات شامل کی جا رہی ہیں۔

Leave a Reply