بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی گئی

بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی گئی

لاہور:(ہم دوست نیوز) وزیر اعلی عثمان بزدار نے بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ‏وزیر اعلی پنجاب نے سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے اور ایڈمنسٹریٹرز کو withdraw کرنےکی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ کی محکمہ بلدیات کو آج ہی نوٹیفکیشن جاری کر نےکی ہدایت کی ہے ۔
عدالت نے مارچ میں بلدیاتی ادارے بحال کر دئیے تھے اور مدت 31 دسمبر کو ختم ہو گی۔

Leave a Reply