حرمین شریفین میں کندھے سے کندھا ملا کر نماز پڑھنا شروع کر دیا گیا

حرمین شریفین میں کندھے سے کندھا ملا کر نماز پڑھنا شروع کر دیا گیا
ریاض:(ہم دوست نیوز) ‏ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین کی محدود تعداد پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ اب ان مساجد میں گنجائش کے لحاظ سے تمام افراد شرکت کرسکتے ہیں۔مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے عائد کی گئی سماجی فاصلے کی پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے پوری امت مسلمہ کے لوگ خوشی کا اظہار سوشل میڈیا کی مختلف سائٹس پر کر رہے ہیں۔

Leave a Reply