لاہور:شاہدرہ میں 3 بھائیوں کےقتل کیس میں اہم پیشرفت

لاہور:شاہدرہ میں 3 بھائیوں کےقتل کیس میں اہم پیشرفت

‏لاہور:(ہم دوست نیوز) شاہدرہ میں 3 بھائیوں کےقتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
‏شاہدرہ پولیس نےخاتون سمیت 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔‏رشیداں بی بی اس کےشوہراصغراوربیٹےغلام عباس کوگرفتارکرلیاگیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ‏غلام عباس مقتولین کی گاڑی پر بیٹھا تھاجسےمنع کرنےپرملزمان موقع پرپہنچے۔رشیداں بی بی نےاپنے بھائیوں کو اشتعال دلا کر شرقپور سے بلایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ‏ملزمان نے تلخ کلامی کے بعد مقتولین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی تھی۔‏فائرنگ کے باعث تین سگے بھائی اور ملزم اصغر خود زخمی ہو گیا تھا۔

Leave a Reply