بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد:(ہم دوست نیوز) ‏بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔
سی پی سی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کردی
،درخواست ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ نیپرا 27 اکتوبر کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:
بجلی صارفین کیلئے بری خبر
واضح رہے ابھی چند روز قبل ہی وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی منظوری دی تھی۔

Leave a Reply