پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیئے

پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیئے

کراچی :(ہم دوست نیوز) پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیئے۔پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی۔
نیوی ذرائع کے مطابق بھارتی سب میرین نے 16 اکتوبر کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تو پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت سے بھارتی عزائم ناکام بنائے۔

Leave a Reply