تربیلا میں پانی کی آمد کتنے ہزار کیوسک ہو گئی؟

تربیلا میں پانی کی آمد 35 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 20 ہزارکیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 43 ہزار100 کیوسک اور اخراج 44 ہزار کیوسک ہے۔

ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 13 ہزار800 کیوسک اور اخراج 6 ہزار100 کیوسک ہے ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 5 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 5 ہزار300 کیوسک ہے

Leave a Reply