کورونا کیسز 554 ، مثبت کیسز کی شرح کیا ہے؟

کورونا کیسز 554 ، مثبت کیسز کی شرح کیا ہے؟
لاہور:(ہم دوست نیوز) وطن عزیز پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید12 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید554کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 42ہزار126کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 1.31 فیصد رہی۔


یہ بھی پڑھیں:کورونا وائرس کی 2 انتہائی خطرناک علامات

Leave a Reply