وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ہم دوست نیوز:(بڑی خبر) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال مستعفی ہو گئے ۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا تھا کہ وہ کسی بھی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے۔

Leave a Reply