نوکیا نے کم قیمت میں زیادہ پرفارمنس دینے والا فون متعارف کروا دیا

ہم دوست نیوز ( آنلائن ) : نوکیا کی جانب سے نیا طاقتور بیٹری والا سی 30 اسمارٹ فون فروحت کے لئے لانچ کردیا گیا ہے۔

تفصیل کے مطابق نوکیا کا کہنا ہے کہ یہ فون قیمت میں کم ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم سے لیس ہے۔فون میں 3 سے 4 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی اسٹوریج کے آپشنز دستیاب ہوں گے اور اسٹوریج میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکے گا۔فون کا مین کیمرا 13 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈپتھ کیمرا دیا گیا ہے۔

فون کی قیمت پاکستان میں 25 ہزار سے 28 ہزار کے درمیان رکھی گئی ہے.

Leave a Reply