بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری کی تقریب کب ہو گی ؟

بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری کی تقریب کب ہو گی ؟
ہم دوست نیوز:( اہم خبر) بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج بروز اتوار شام 4بجے ہوگی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔
ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ میں 5 مشیر بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

یاد رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی( بی اے پی) کے رہنما جام کمال کے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفیٰ ہونے کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوئے تھے۔

Leave a Reply