پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ کب ہو گی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ کب ہو گی؟

ہم دوست نیوز:(کرکٹ) قومی کرکٹ ٹیم جمعے کو رات گئے دبئی سے بنگلہ دیش روانہ ہوجائے گی۔
پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک 16 نومبر کو بنگلہ دیش میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔
شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپناپہلا میچ 19 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلے گی۔
قومی ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر ننھا مداح زار و قطار رونے لگا ، ویڈیو وائرل

دونوں ملکوں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 نومبر تک چٹاکانگ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 دسمبر تک ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply