سابق چیف جسٹس رانا شمیم کیخلاف جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

ہم دوست نیوز:(اہم خبر)‏ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کیخلاف جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ‏سابق جسٹس رانا شمیم کا بیان حلفی عدلیہ اور ریاست کو متنازعہ بنانے کی کوشش ہے۔ اگر وہ سچے تھے تو اتنے عرصے سے خاموش کیوں رہے۔

یہ بھی پڑھیں:میاں ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آ گئی

‏گلگت بلتستان ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی مذمت کی ہے ۔پاکستان کی عدلیہ کی ساکھ کو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
سابق چیف جسٹس شمیم رانا

Leave a Reply