صحافی ضیاالدین

سینئر صحافی ضیاالدین انتقال کر گئے

اسلام آباد:(ہم دوست نیوز) ‏سینئر صحافی ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
ضیا الدین کی نماز جنازہ آج میڈیا ٹاون اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔سینئر صحافی ضیا الدین ڈیلی ڈان سے وابستہ رہ چکے ہیں۔

Leave a Reply