رانا محمد شمیم

رانا محمد شمیم کے بیان حلفی کی خبر شائع کرنے پر توہین عدالت کیس

رانا محمد شمیم کے بیان حلفی کی خبر شائع کرنے پر توہین عدالت کیس

اسلام آباد:( ہم دوست نیوز) ‏گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کی جانب سے شوکاز نوٹس کا جواب داخل نہ کرایا جا سکا۔
واضح رہے ‏رانا شمیم، دی نیوز کے ایڈیٹر انچیف، ایڈیٹر اور ایڈیٹر انویسٹی گیشن کوسابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق بیانِ حلفی کی اشاعت کے معاملے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیاتھا۔

‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے 16 نومبر کو 7 دن میں شوکاز نوٹس کا جواب داخل کرانے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سابق چیف جسٹس رانا شمیم کیخلاف جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

Leave a Reply