پی ٹی آئی رہنما پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ کابیان

مریم نواز کی نئی آڈیو ٹیپ,پی ٹی آئی رہنما پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ کابیان

مریم نواز کی نئی آڈیو ٹیپ,پی ٹی آئی رہنما پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ کابیان
اسلام آباد:(ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو آڈیوز کا کھیل مریم صفدر کو بہت مہنگا پڑرہاہے،اشتہاری تاحیات نااہل والد محترم اپنا امپائر لے کر لاہور جمخانہ کرکٹ کھیلنے جاتے تھے۔
عالیہ حمزہ نے کہا کہ ‏بیٹی دونوں طرف کے حقائق بتانے پر غمزدہ ہے،کرپٹ خاندان نےذاتی مفاد کی خاطر اداروں سے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔ کوئی سرکاری عہدہ نا ہونے کے باوجود یہ کیسے میڈیا کو کنٹرول کر رہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:چاہتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کے خلاف مغربی دنیا کو فکری اور مدلّل جواب دیا جائے: عمران خان
انہوں نے کہا میڈیا فریڈم اور آزادی صحافت کے علمبردار خاموش کیوں ہیں؟قوم کو سمجھنا چائیے عمران خان کا مقابلہ مافیاء سے ہے۔
عالیہ حمزہ نے کہا کہ عمران خان اس قوم کی بقاکی جنگ لڑرہا ہے۔

Leave a Reply