این اے 133

این اے 133انتخاب، رکن قومی اسمبلی اورحکومتی ترجمان کے حلقے میں داخلے پر پابندی عائد

این اے 133انتخاب، رکن قومی اسمبلی اورحکومتی ترجمان کے حلقے میں داخلے پر پابندی عائد
‏لاہور:( ہم دوست نیوز) این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے معاملہ پر ‏الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی اورحکومتی ترجمان کے حلقے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
‏این اے 133 انتخاب میں رکن اسمبلی، حکومتی ترجمان اور پبلک آفس ہولڈرز کے حلقے میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ریٹرننگ آفیسر نےسی سی پی او لاہوراور ڈی سی کو مراسلہ جاری کردیا۔
واضح رہے ‏این اے 133 لاہورمیں ضمنی انتخابات 5دسمبر کو ہونے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ضمنی انتخاب این اے 133، پیسوں سے ووٹ خریدنے کا معاملہ ، الیکشن کمیشن کا نوٹس

Leave a Reply