اساتذہ احتجاج

تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

‏اسلام آباد :(ہم دوست نیوز) تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ کا احتجاج جاری ہے ۔
اساتذہ کا کہنا ہے کہ آج سے تدریسی عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا، اسکولوں میں پڑھائی نہیں ہوگی، 2دسمبر کو وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔

چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا کہ ‏اسلام آباد، احتجاج آرڈیننس واپس لیے جانے تک جاری رہے گا، 423 میں سے 390 تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس آج ہو گا

Leave a Reply