نقیب اللہ قتل کیس

نقیب اللہ قتل کیس ، کیس کے سابق تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان پیش نہ ہو سکے

نقیب اللہ قتل کیس ، کیس کے سابق تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان پیش نہ ہو سکے

کراچی:( ہم دوست)‏انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔کیس کے سابق تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان پیش نہ ہو سکے ۔

سابق تفتیشی افسر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کردی گئی،پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ‏ڈاکٹر رضوان لاہور کی عدالت میں مصروف ہیں۔

عدالت نے ڈاکٹر نے ڈاکٹر رضوان استثنیٰ کی درخواست منظور کر کے کیس مزید سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں: کھانا دینے آئے تو گھنٹی کیوں بجائی؟ فوڈ ڈیلیوری بوائے پر فائرنگ

Leave a Reply