خان پور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی بوگی میں آگ لگ گئی

خان پور:( ہم دوست) ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی بوگی میں آگ لگ گئی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی بوگی میں آگ لگ گئی۔مال گاڑی میں کراچی سے لاہور جارہی تھی، بوگی میں کوئلہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں:وزارت ریلوے کا سیاحت کے فروغ کیلئے نئی ٹرین چلانے کا اعلان

ریسکیوذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Leave a Reply