‏خان پور : مال گاڑی کے ڈبے میں آگ کیسے لگی ؟

‏خان پور : مال گاڑی کے ڈبے میں آگ کیسے لگی ؟

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا کولنگ کا عمل جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:خان پور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی بوگی میں آگ لگ گئی

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ مال گاڑی میں کوئلہ اور شاپر بنانے والا کیمکل موجود تھا ۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ، متاثرہ ڈبے کو ٹرین سے الگ کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply