کوئٹہ :ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا 13ویں روز بھی احتجاج جاری

‏کوئٹہ: ( ہم دوست) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا 13ویں روز بھی احتجاج جاری ہے ۔احتجاج کے باعث بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں۔ینگ ڈاکٹرز کا پیر کو وزیراعلیٰ ہاوس کے گھیراو کا اعلان کیا ہے ۔
وائے ڈی اے حکومت مطالبات تسلیم کرنے میں سنجیدہ نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:عثمان بزدار نے ریسکیو1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا

ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہمارے تین بڑے مطالبات ہیں جن میں محکمہ صحت کی پالیسی ،سروس اسٹرکچر اور اسپتالوں میں طبی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔

کوئٹہ :ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا 13ویں روز بھی احتجاج جاری” ایک تبصرہ

Leave a Reply