منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ بلوچستان کا سرد ترین علاقہ

بلوچستان کا سرد ترین علاقہ کونسا ؟

‏کوئٹہ: ( ہم دوست) بلوچستان کے پہاڑی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق قلات منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ صوبے کا سرد ترین علاقہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ‏کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ منو کنڈی اورسبی میں درجہ حرارت 5،5 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان کا شہر قلات ملک کا سرد ترین علاقہ بن گیا

گوادر میں درجہ حرارت 12 جیونی میں 13 سینٹی گریڈ اور تربت میں درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply