خانیوال ضمنی الیکشن پی پی 206 ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں کون آگے ؟

خانیوال ضمنی الیکشن پی پی 206 ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں کون آگے ؟

خانیوال : ( ہم دوست) صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 206 کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جہاں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ کو دیکھنے کو رہا ہے۔

اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق 183 میں سے 165 پولنگ اسٹیشنز میں مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رانا محمد سلیم 41997 ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی امیدوار نورین نشاط 29707 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے میر واثق 12918 ووٹ لےکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:خانیوال ضمنی الیکشن: نورین نشاط کا بیلٹ پیپر میڈیا کو دکھانا مہنگا پڑ گیا

Leave a Reply