موسم سرما تعطیلات

موسم سرما تعطیلات: سندھ اور پنجاب میں تعلیمی ادارے کب سے بند ہو رہے ہیں ؟

موسم سرما تعطیلات: سندھ اور پنجاب میں تعلیمی ادارے کب سے بند ہو رہے ہیں ؟

لاہور:(ہم دوست ویب ڈیسک ) حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق سندھ میں 20دسمبر سے یکم جنوری تک تعلیمی ادارے بند کر دئے گئے ہیں، پنجاب میں 23 دسمبر سے 6 جنوری ، اسلام آباد میں 3جنوری سے 9جنوری تک اسکولز کالجز میں چھٹیاں رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسکولوں میں درود شریف پڑھنا لازمی ہوگا ، مراسلہ جاری

ذرائع کے مطابق این سی او سی نے تمام صوبوں کو 3 جنوری سے چھٹیاں شروع کرنے کی تجویز دی اور موقف اپنایا کہ دیر سے چھٹیاں دینے کا مقصد طلبہ کی زیادہ سے زیادہ کورونا ویکسینیشن کرنا ہے تاہم وفاقی اکائیاں اس حوالے سے اپنا نوٹیفکیشن خودجاری کریں گی۔

Leave a Reply