انڈونیشیا(ہم دوست نیوز)عالمی وباء کورونا وائرس کے وار مسلسل تیز ، چوبیس گھنٹوں کے دوران انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے 57 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
کورونا ٹاسک فورس کے مطابق انڈونیشیا میں ایک روز میں کورونا وائرس کے 57 ہزار 49 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران عالمی وباء سے 134 اموات ہوئی۔ مجموعی کیسز کی تعداد 49 لاکھ سے زیادہ اور اموات 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد ہیں۔