ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (ہم دوست نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، آج فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا دام 17 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 816 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ ہوا، اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا قیمت 1 لاکھ 38 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا قیمت 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 656 ہے۔

Leave a Reply