سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور: (ہم دوست نیوز) سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری،فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ ہوا نئی قیمت ایک لاکھ 19 ہزار 427 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ نئی قیمت 1 ہزار 847 ڈالر پر پہنچ گئی۔

Leave a Reply