شانتی نگر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

کراچی (ہم دوست نیوز) کراچی کے علاقے شانتی نگر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں اتحاد ٹاؤن کے علاقے شانتی نگر کے ایک گھر میں فائرنگ جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ حملہ آور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی تنازع ہے، مقتولہ کی شناخت 40 سالہ رضیہ زوجہ نصیب زرین کے نام سے ہوئی۔پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔

شانتی نگر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق” ایک تبصرہ

Leave a Reply