گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگت بلتستان (ہم دوست نیوز)گلگت بلتستان کا سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کا سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس کا مجموعی حجم 119 ارب روپے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجٹ آج شام 5 بجے پیش کیا جائے گا۔ترقیاتی اخراجات کی مد میں 47 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ میں گندم پر سبسڈی کے لئے دس ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

Leave a Reply