اداروں کو آئین کے خلاف دعوت دینا جرم ہے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) سئنیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کابینہ سے کہا ہے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق سئنیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اداروں کو آئین کے خلاف دعوت دینا جرم ہے۔ عمران خان قوم میں فتنہ فساد پھیلانا چاہتے ہیں۔عمران خان کے خلاف کارروائی کے لیے اتحادی حکومت کے ارکان سے مل کر آگے بڑھیں گے۔

Leave a Reply