سابق صدر آصف زرداری سے چودھری شجاعت حسین کی ملاقات

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ملاقات کی، چودھری شجاعت حسین نے آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور اس موقع پر چودھری سالک، چودھری شافع، طارق بشیر چیمہ اور دیگر افراد نے بھی سابق صدر سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

Leave a Reply