کوئٹہ میں دستی بم حملہ

کوئٹہ ( ہم دوست نیوز)کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم کا حملہ،پولیس حکام کے مطابق جوائنٹ روڈ پر ہونے والے دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے ہیں،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Leave a Reply