کیپٹن (ر) محمد عثمان چیف کمشنر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی حکومت نےکیپٹن(ر)محمد عثمان چیف کمشنر اسلام آباد تعینات،نوٹیفکیشن جاری۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کیپٹن ریٹائرڈ محمدعثمان کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عامر علی احمد کو تبدیل کرکےمحمدعثمان کوچیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے،دوسری طرف عامر علی احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے

Leave a Reply