سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(ہم دوست نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوئی جس کے بعد ملک میں سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 42 ہزار 600 روپے فی تولہ ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 397 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 22 ہزار 256 روپے ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1771 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply