موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کیلئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان

امریکا (ہم دوست نیوز)امریکا میں موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کے لئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان۔

تفصیلات کےمطابق امریکا میں موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کے لئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔تقریباً نصف صدی کےبعد وائٹ ہاؤس میں بھوک، لغذائیت اور صحت کے موضوع پرمنعقدہ کانفرنس’ US Food and Drug Administration ‘کےمطابق80 فیصد سےزائد امریکی سبزیوں،پھلوں اور ڈیری مصنوعات کم استعمال کرتےہیں۔

امریکی افراد چینی،چکنائی اور سوڈیم کازیادہ استعمال کرتے ہیں،ناقص خوراک موٹاپے،شوگر،ہائی بلڈپریشر اور کینسرکا باعث بنتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: موٹاپے سے ہر سال کتنے لوگ مرتے ہیں؟
یاد رہےکہ42فیصد امریکی موٹاپے کا شکار ہیں۔

Leave a Reply