جونیئر کرکٹ لیگ، غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کےلیے12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔رپورٹس کےمطابق لیگ کھیلنے کےلیے مزید بارہ کھلاڑی آئندہ2 سے3 روز میں پاکستان پہنچیں گے۔

گوجرانوالہ جائنٹس کےتھامس کاکہنا ہےکہ وہ ٹیم مینٹور شعیب ملک سےملنے کےمنتظر ہیں،لیگ سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانےکا بھرپور موقع ملےگا۔
یہ بھی پڑھیں: صارفین نے بابر اور کوہلی کو “جڑواں بھائی” قرار دیدیا
یاد رہےکہ پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ کا آغاز6 اکتوبر سےقذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

جونیئر کرکٹ لیگ، غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے” ایک تبصرہ

Leave a Reply