دوران ڈکیتی 2 خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی

بورے والا(ہم دوست نیوز)پنجاب کےشہر بورے والا کےنواحی گاؤں میں دوران ڈکیتی دو خواتین کےساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہےکہ پانچ ڈاکوؤں نے اسلحے کےزور پر2 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا،واقعے کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

پولیس کاکہنا ہےکہ رپورٹ میں ابتدائی طبی معائنےمیں خواتین سےزیادتی ثابت ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کمپنی ملازم کو 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینا مہنگا پڑگیا
پولیس کاکہنا ہےکہ ڈاکو ہزاروں روپےنقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوئے ہیں۔

Leave a Reply