پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطرناک اور بے قاعدہ ہے، امریکی صدر کا الزام

واشنگٹن (ہم دوست نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نےاپنی تقریر کےدوران پاکستان پر الزام لگایا ہےکہ اس کا ایٹمی پروگرام بے قائدہ ہے۔

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کےدوران روس اور چین کا حوالہ دیتےہوئے پاکستان کو لپیٹ میں لےلیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن نےپاکستان پر الزام لگاتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بےقاعدہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران میں مظاہروں سے متعلق امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
امریکی صدر نےمزید کہاکہ میراخیال ہےکہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سےایک ہے۔

Leave a Reply