لاہور (ہم دوست نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈرتقرری کا گزٹ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑا ایکشن
یاد رہےکہ حکومت کی تبدیلی کےبعد پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا منصب خالی تھا۔