پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ECL میں شامل

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کےرہنما شہباز گِل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں شامل کر لیا گیا۔

ذرائع کےمطابق شہباز گِل کا نام وفاقی کابینہ کی منظوری کےبعد ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے اعتراف کر لیا کہ وہ ملک میں مارشل لاء لگوانا چاہتے، مریم اورنگزیب
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ شہباز گِل کا نام اسلام آباد ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش ضلعی انتظامیہ کی جانب سےبھی کی گئی تھی۔

Leave a Reply