لاہور ( ہم دوست نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ اداکار طارق ٹیڈی کی آواز بن گئے، حکومت پنجاب نے طارق ٹیڈی کے فری علاج معالجے کا اعلان کردیا ہے۔
جاری کیےگئے بیان میں چوہدری پرویز الہٰی کاکہنا ہےکہ پنجاب حکومت طارق ٹیڈی کےعلاج معالجے کے اخراجات برداشت کرے گی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نےمحکمۂ صحت کو طارق ٹیڈی کےمفت علاج کےلیے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی اداکارہ سوناکشی سنہا سے خفیہ شادی؟
چوہدری پرویز الہٰی نےیہ بھی کہا ہےکہ طارق ٹیڈی کاعلاج جہاں بھی ممکن ہوا پنجاب حکومت کرائے گی۔