انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نوٹس جاری

مظفرآباد (ہم دوست نیوز)بلدیاتی انتخابات کے لیے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو 23 نومبر کو وضاحت پیش کرنےکا حکم بھی دے دیا۔

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرسمیت دیگر نےدرخواست دے رکھی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم آزاد کشمیر کی سیکیورٹی کا بھانڈا پھوٹ گیا
درخواست میں کہاگیا ہےکہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جس پر الیکشن کمیشن نےوزیر اعظم آزاد کشمیر کو نوٹس جاری کر کےوضاحت طلب کر لی ہے۔

Leave a Reply