26 نومبر کو کیا ہوگا، اسد عمر نے بتا دیا

لاہور(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسیکریٹری جنرل اسدعمر نےکہا ہےکہ پنڈی اور مری روڈ کا انتخاب ہوا ہےجہاں لوگ جمع ہوں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے اسد عمر نے کہا کہ26تاریخ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا اجتماع ہوگا۔

ان کاکہنا تھاکہ سابق وزیراعظم اپنی مرضی کی ایف آئی آرنہیں کٹوا سکتا۔

اسد عمر کےمطابق معیشت وینٹی لیٹر پر چلی گئی ہے،دیوالیہ ہونےکا خطرہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب
اسد عمر نےمزیدکہاکہ ارشد شریف کےقتل پربھی لوگوں میں غم وغصہ ہے۔

Leave a Reply