مارچ کے شرکاء پر حملہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، شبلی فراز

لاہور ( ہم دوست نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے۔

اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی نےکہاکہ اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہو جائےگا۔

انہوں نےمزید کہاکہ توشہ خانہ لوٹنے میں سب ملوث ہیں۔کسی نےگاڑی لی تو کوئی ہار اور گھڑی لےگیا۔
یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آج صدر کو بھیج دی جائے گی، خواجہ محمد آصف
سراج الحق نےکہاکہ پاکستان میں وسائل کانہیں منصفانہ تقسیم کا مسئلہ ہے۔

Leave a Reply